بیوٹی پارلر میں آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر

 بیوٹی پارلر میں آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بی ایریا بلاک 4میں بیوٹی پارلر میں آگ بھڑک اٹھی ،پارلر میں موجود خواتین کو بحفاظت نکال لیا گای،اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچی اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے نتیجے میں بیوٹی پارلر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

فیڈرل بی ایریا بلاک 4میں بیوٹی پارلر میں آگ بھڑک اٹھی ،پارلر میں موجود خواتین کو بحفاظت نکال لیا گای،اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچی اور ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے نتیجے میں بیوٹی پارلر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں