خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منظور کالونی میں راہگیر خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

واردات کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ ملزمان خاتون کی انگلی سے انگوٹھی اتارکر فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں