نظیر بھٹو شہید ہیومن ریسرچ اینڈر ریسورس بورڈ کے تحت تقریب تقسیم اسناد

 نظیر بھٹو شہید ہیومن ریسرچ اینڈر ریسورس بورڈ کے تحت تقریب تقسیم اسناد

کراچی(اسٹاف رپورٹر )بے نظیر بھٹو شہید ہیومن ریسرچ اینڈر ریسورس بورڈ کے تحت تکنیکی تعلیم حاصل کرنے والے کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔

تقریب کا انعقاد انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس(آئی سی ایم اے )میں کیا گیا۔ ریجن ڈائریکٹر لال محمد لکھن نے ادارے کا تعارف پیش کیا۔ سیکریٹری بورڈ منور علی مٹھانی نے کہا کہ بورڈ کے تحت طلبہ کو کو مختلف شعبوں میں تربیت کا بہترین موقع فراہم کیا جاتا ہے ۔ تیمور علی نے کہا کہ محکمہ نوجوانوں خصوصاً خواتین کو پیشہ ورانہ تعلیم دینے کیلئے کوشاں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں