ایک اور میڈیکل اسٹور سربمہر

ایک اور میڈیکل اسٹور سربمہر

کراچی(کامرس رپورٹر )پی او ایس قوانین کی خلاف ورزی پر اپنی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے آر ٹی او ون ن اور میڈیکل اسٹور سیل کردیا ہے ۔

میڈیکل اسٹور نہ سیلز ٹیکس کے لیے رجسٹر تھا اور نہ ہی پی او ایس سسٹم سے منسلک تھا۔ میڈیکل اسٹور آر ٹی او ون کے زون 3 کی انتظامی حدود میں سیل کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں