پاک سرزمین کا امن مسلح افواج کا قوم پر قرض ہے ،زاہد اعوان

پاک سرزمین کا امن مسلح افواج کا قوم پر قرض ہے ،زاہد اعوان

کراچی (این این آئی)تحریک عوام پاکستان کے چیئرمین محمد زاہد اعوان نے اورکزئی میں پاک فوج کے افسروں اور ۔۔۔

جوانوں کی قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی قربانیاں پاکستان کی بقا اور ناقابل تسخیر دفاع کی ضمانت ہیں۔ پاکستان کے دشمن ہمیشہ چھپ کر وار کرتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں