مزاحمت پرفائرنگ سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا

مزاحمت پرفائرنگ سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

۔ملزمان نے مورخہ 28 ستمبر کو مصطفیٰ کالونی میں واردات کے دوران فائرنگ کرکے سجّاد نامی شہری کو قتل کیا تھا۔واقع کا مقدمہ الزام نمبر 314/2025 بجرم دفعہ 302/393/397/34 ت پ مقتول کے سسر کی مدعیت میں درج ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں