شاہ فیصل کالونی میں نوجوان نے خود کشی کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ میں گھر سے 25 سالہ نوجوان حسان کی گلے میں پھندہ لگی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خودکشی کی ہے۔
شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ میں گھر سے 25 سالہ نوجوان حسان کی گلے میں پھندہ لگی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خودکشی کی ہے۔