اسٹریٹ کرمنل پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کینٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 1ملزم کو گرفتار کرلیاجس کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے ،گرفتار ملزم کی شناخت سراج خان کے نام سے ہوئی۔
ملیر کینٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 1ملزم کو گرفتار کرلیاجس کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے ،گرفتار ملزم کی شناخت سراج خان کے نام سے ہوئی۔