گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر گیارہ توحید کالونی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 23 سالہ نعمان کے نام سے ہوئی، ابتدائی طور پر اہلخانہ واقعہ خودکشی کا بتا رہے ہیں۔

اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر گیارہ توحید کالونی میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 23 سالہ نعمان کے نام سے ہوئی، ابتدائی طور پر اہلخانہ واقعہ خودکشی کا بتا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں