عالمی یوم خوراک پر سیمینار
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں شعبہ فوڈ سائنس کے زیر اہتمام عالمی یوم خوارک کے موقع پر سیمینار کا انعقادکیا گیا۔شیخ الجامعہ خالدعراقی نے کہا ک پاکستان کو دقیانوسی زرعی طریقہ ترک کر کے جدید ٹیکنالوجی اپنانی چاہیے ۔
جامعہ کراچی میں شعبہ فوڈ سائنس کے زیر اہتمام عالمی یوم خوارک کے موقع پر سیمینار کا انعقادکیا گیا۔شیخ الجامعہ خالدعراقی نے کہا ک پاکستان کو دقیانوسی زرعی طریقہ ترک کر کے جدید ٹیکنالوجی اپنانی چاہیے ۔