چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس سے بھرا ٹرک برآمد، 2 ملزمان گرفتار

 چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس سے بھرا ٹرک برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں کباڑ کے گودام پر چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے اسپیئر پارٹس سے لدا مزدا ٹرک برآمد کرلیا۔۔۔

 جبکہ اس دھندے میں ملوث دو ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ۔گرفتار کیے گئے ملزمان کی شناخت زاہد اور عبدالبصیر کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ دو دیگر ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں