ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک کالونی ریکسر پُل کے قریب سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے ، واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

پاک کالونی ریکسر پُل کے قریب سے ایک شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی  ۔پولیس  کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے ، واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں