بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈکا اجلاس

بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈکا اجلاس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورس، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کا انیسواں اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔۔

۔اجلاس کے دوران بورڈ کی جاری سرگرمیوں ، تربیتی پروگراموں کی پیشرفت اور سندھ بھر کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے حوالے سے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں