میکڈونلڈز اور لیجنڈز ایرینا کا اشتراک،اے پی پی ٹی کراچی گرینڈ سلیم کا اعلان
کراچی (سٹی ڈیسک)میکڈونلڈز پاکستان نے لیجنڈز ایرینا کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے ایشیا پیسیفک پیڈل ٹور (اے پی پی ٹی)کراچی گرینڈ سلیم 2025 کے انعقاد کا اعلان کیا جو پاکستان کی تاریخ کا پہلا بین الاقوامی پیڈل ٹورنامنٹ ہوگا ت قائم کریں گے۔۔۔
۔یہ ایونٹ دنیا کے مشہور اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی سرپرستی میں منعقد کیا جا رہا ہے ، جو لیجنڈز ایرینا کے پارٹنر بھی ہیں۔ ان کی شمولیت پاکستان کی کھیلوں کی شان دار روایت اور مستقبل کے امکانات کو یکجا کرتی ہے ۔اس موقع پر جہانگیر خان نے کہا کہ میں ہمیشہ سے یقین رکھتا ہوں کہ پاکستان میں ہر کھیل میں عالمی معیار کے کھلاڑی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ پیڈل کھیل تیزی سے عالمی سطح پر مقبول ہو رہا ہے ، اور اگر ہم آج سے اس کھیل کو فروغ دیں تو بہت جلد پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخ