غربت کا عفر یت لوگوں کو نگل رہا ہے ،پاسبان

غربت کا عفر یت لوگوں کو نگل رہا ہے ،پاسبان

کراچی (این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کو نظر انداز کرنا حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے ۔

 سردی کا موسم سر پر ہے اور سیلاب متاثرین بے یار و مددگار پڑے ہوئے ہیں۔غربت کا عفریت لوگوں کو نگل رہا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں