ماسٹر چیری نے پی ایچ ای وی لائن اپ متعارف کرائی

ماسٹر چیری نے پی ایچ ای وی  لائن اپ متعارف کرائی

کراچی (سٹی ڈیسک)پاکستان آٹو شو میں ، پاکستان کے سب سے بڑے اور قابل اعتماد گروپوں میں سے ایک ، ماسٹر گروپ نے چیری آٹوموبائل کمپنی لمیٹڈ کو متعارف کرایا ، جو مسلسل 22 سالوں سے چین کی نمبر 1 مسافر کار برآمد کنندہ ہے۔

ماسٹر چیری نے پاکستان کی پریمیم پی ایچ ای وی کی سب سے بڑی رینج کی فخر سے نقاب کشائی کی۔ماسٹر آٹو انجینئرنگ کے سی ای او سمیر ملک نے کہا کہ یہ لانچ صرف نئی گاڑیوں کے تعارف سے زیادہ ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں