حیدر آباد:لوڈ شیڈنگ فری پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب ملتوی، زبیر گھانگھرا

حیدر آباد:لوڈ شیڈنگ فری پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب ملتوی، زبیر گھانگھرا

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین زبیر گھانگھرا اپنے بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

 حیسکو کے حیدرآباد کو لوڈ شیڈنگ فری کرنے کے وژن کے تحت ہونے والے پروگرام باعنوان ‘‘لوڈ شیڈنگ فری پروجیکٹ 11KVکھتر بائفرکیشن فیڈر، آپریشن ڈویژن لطیف آباد حیدرآباد’’ کی افتتاحی تقریب جو بروز ہفتہ 23 مئی 2026کو منعقد ہونا تھی ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں