گرانفروشوں پر32لاکھ سے زائد جرمانہ

گرانفروشوں پر32لاکھ سے زائد جرمانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کا جائزہ لیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ 9 مئی سے 22 مئی کے دوران 678 گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں 32 لاکھ 33 ہزار 647 روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 2 ہفتوں میں 20 دکانیں سیل کی گئیں، 6 گراں فروش گرفتار کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں