عالمی بینک کے وفد کی میئر اور واٹرکارپوریشن حکام سے ملاقات

عالمی بینک کے وفد کی میئر اور واٹرکارپوریشن حکام سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ورلڈ بینک کے وفد نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے اعلیٰ حکام اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ کے نمائندوں سے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں ملاقات کی۔

ورلڈ بینک کے وفد میں ڈائریکٹر آپریشنزگیلیئس ڈراگیلس ،کنٹری ڈائریکٹربولورما آمگابازار ،ریجنل ڈائریکٹرمیسکیرم برہانے ،ٹاسک ٹیم لیڈر کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی ٹیزیانا اسمتھ نے شرکت کی۔اس دوران کراچی میں پانی کی فراہمی، سیوریج نظام کی بہتری اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں