سکیورٹی انتظامات کیلئے دورہ
کراچی (آئی این پی)ایس ایس پی کیماڑی نے ڈی سی کیماڑی کے ہمراہ پولیو مہم کے دوران مختلف مقامات کا دورہ کیا۔دورے میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی انتظامات اور مہم کی پروگریس کا جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی کیماڑی نے ڈی سی کیماڑی کے ہمراہ پولیو مہم کے دوران مختلف مقامات کا دورہ کیا۔دورے میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی انتظامات اور مہم کی پروگریس کا جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments