منو بھائی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
نامور ادیب، شاعر اور صحافی منو بھائی کی یاد میں سندس فاؤنڈیشن میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا
لاہور (ہیلتھ رپورٹر) جس میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی۔گورنر نے سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا اور بچوں میں تحائف تقسیم کئے ۔