حلیب فوڈز اور کریم کے مابین شراکت داری قائم

حلیب فوڈز اور کریم کے  مابین شراکت داری قائم

حلیب فوڈزنے مشرق وسطیٰ اور پاکستان کی سپر ایپ رائیڈ ہیلنگ سروس کریم کے ساتھ شراکت داری قائم کر لی

لاہور (سٹاف رپورٹر)اس شراکت داری کا مقصدحلیب فوڈز ملازمین کو روزانہ محفوظ اور آسان سہولیات فراہم کرنے کے لئے ایک بہترین اقدام ہے ۔ اس حوالے سے تقریب حلیب فوڈز ہیڈ آفس میں ہوئی۔حلیب فوڈز ہیڈ آف سپلائی چین، فیصل نثار ،کریم پاکستان کے جنرل منیجر رائیڈ ہیلنگ، محسن ذکا نے خطاب کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں