تعمیراتی شعبے کی ترقی ،زمین ڈاٹ کام اوربینک الفلاح کے مابین معاہدہ

 تعمیراتی شعبے کی ترقی ،زمین ڈاٹ کام  اوربینک الفلاح کے مابین معاہدہ

تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام اوربینک الفلاح کے مابین معاہدہ طے پا گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) جس کے تحت دونوں ادارے صارفین کوگھروں کی تعمیر اور ڈویلپرز کو ڈویلپرفنانس سے متعلق معاونت فراہم کریں گے ۔زمین ڈاٹ کام کے سی ای او ذیشان علی خان ، بینک الفلاح کے سی ای او عاطف باجوہ کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں