سی سی پی او کا ڈی آئی جی آپریشنر کے دفتر کا دورہ

 سی سی پی او کا ڈی آئی جی  آپریشنر کے دفتر کا دورہ

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ڈی آئی جی آپریشنز آفس کا دورہ کیا

لاہور (خبر نگار سے )سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے ڈی آئی جی آپریشنز آفس کا دورہ کیا ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے سی سی پی او کواوپس روم،پولیس خدمت مرکز، سنٹرل ہَب سمیت دیگر شعبوں کا معائنہ کرایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں