مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت:جاوید قصوری
امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ امریکن محکمہ خارجہ کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے فوری حل اور 5فروری کو کشمیر ڈے منانے کی قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کرتے ہیں مگر یہ اقدامات ناکافی ہیں
لاہور ( سیاسی نمائندہ ) مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا اڑھائی سالہ دور اقتدار ناکامیوں اور بدترین کارکردگی کی عکاسی کرتا ہے ۔