بحریہ ٹاؤن کراچی اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ

بحریہ ٹاؤن کراچی اور کے الیکٹرک  کے درمیان معاہدہ

بحریہ ٹاؤن کراچی اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

لاہور(سٹاف رپورٹر) جس کے تحت بحریہ ٹاؤن کا تعمیر کردہ 220KV GIS گرڈ سٹیشن اب نیشنل پاور نیٹ ورک کاحصہ بن گیا ہے ۔سینئر جنرل منیجربحریہ ٹاؤن بریگیڈئیر(ر) خالدمحمود احمد اور چیف ڈسٹری بیوشن آفیسرکے الیکٹرک عامر ضیا نے دستاویزات پر دستخط کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں