نور انٹر نیشنل یونیورسٹی میں خواتین کے حوالے سے تقریب
نور انٹر نیشنل یونیورسٹی رائیونڈ روڈمیں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
لاہور(سٹاف رپورٹر) مقررین خاور ممتاز (چیئر پرسن برائے نیشنل کمیشن)، زریں عارف اعجاز(سی ای او جہاں آرا میموریل ٹرسٹ)، عظمیٰ نعمان اور ہدیہ آذر نے معاشرے میں خواتین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب کے اختتام پر پروفیسر ڈاکٹر نعمانہ امجد (ڈین یونیورسٹی) اور مس ملیحہ سمیع نے تمام مہانو ں کا شکریہ ادا کیا ۔