فضل الرحمن قائد تصور، فیصلے کسی اور کے کہنے پر:مولانا امجد

فضل الرحمن قائد تصور، فیصلے  کسی اور کے کہنے پر:مولانا امجد

پی پی پی کے چیئر مین بلا ول زرداری بھٹو پی ڈی ایم کے سر براہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو انتہائی معاملہ فہم سیاست دان مانتے ہیں تو فیصلے بالا بالا کسی اور سے مشاورت کے بجائے پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن سے علیحدگی میں مشاورت کر لیں تو انھیں بہترین مشورے ملیں گے

لاہور (سیاسی نمائندہ)وزرا نے غریب عوام کو بیانات کے سواکچھ نہیں دیا ۔ان خیالات کا اظہار جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نے جماعتی ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وزارتیں یا وزرا تبدیل کر نے سے ملک کا معاشی اور سیا سی نظام ٹھیک نہیں ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں