ٹیوٹا امیدواروں کے لامحدود چانسز اور لائف ٹائم رجسٹریشن کی منظوری

ٹیوٹا امیدواروں کے لامحدود چانسز  اور لائف ٹائم رجسٹریشن کی منظوری

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ممبران کا اجلاس ہوا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جس میں بورڈ کے 5 نکاتی ایجنڈے اور انتظامی امور کی منظوری دی گئی۔بورڈ نے ٹیوٹا کے تمام پروگراموں کے امتحانات کے حوالے سے امیدواروں کے لامحدود چانسز اور لائف ٹائم رجسٹریشن کی منظوری دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں