2ڈاکو پکڑلئے

2ڈاکو پکڑلئے

بیگم کوٹ ڈولفن سکواڈ نے 2 ڈاکو گرفتار کر لیے ۔ ڈولفن سکواڈ نے دوران سنیپ چیکنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)بیگم کوٹ ڈولفن سکواڈ نے 2 ڈاکو گرفتار کر لیے ۔ ڈولفن سکواڈ نے دوران سنیپ چیکنگ 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو نے لگے تھے ،دبوچ لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں