چیئرمین کا دورہ

چیئرمین کا دورہ

چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے کینال روڈ اور سدرن بائی کا دورہ کیا

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )انہوں نے گرین بیلٹس کی صفائی، ستھرائی اور دیگر ہارٹی کلچر کے کاموں کا جائزہ لیا۔ چیئرمین نے مالیوں سے ملاقات کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں