پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک ایسوسی ایشن کی اسرائیلی سفاکیت کی مذمت

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک ایسوسی  ایشن کی اسرائیلی سفاکیت کی مذمت

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن مظلوم فلسطینیوں پر بہیمانہ اسرائیلی سفاکیت کی شدید مذمت کرتی ہے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)اور آزادی قدس کے علمبردار حریت پسند فلسطینیوں کی پرزور حمایت کرتے ہوئے امت مسلمہ کی قیادت سے اپیل کرتی ہے کہ اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو دنیا بھر میں بے نقاب کیا جائے ، مزید برآں فلسطینی عوام کو اسرائیلی ظلم سے نجات کی مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں