ظفروال:ایس او پیز،لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں جرمانے ،25 دکانیں سیل

ظفروال:ایس او پیز،لاک  ڈاؤن کی خلاف ورزیاں جرمانے ،25 دکانیں سیل

ڈپٹی کمشنر ظہیر حسن نے پولیس اور میونسپل کمیٹی کے عملے کے ہمراہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے شہر کا دورہ کیا

ظفروال(تحصیل رپورٹر)ماسک نہ پہننے والے 67 افراد کو 4 ہزار 7 سو روپے جرمانہ، مارکیٹس میں شٹر بند کرکے کاروبار کرنے والی 25 دکانیں سیل، لاک ڈوان کی خلاف ورزی کرنے والے 498 دکانداروں کو مجموعی طور پر 64 ہزارجرمانہ کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں