قصابوں کی طرف سے مہنگا گوشت فروخت کرنے کا نوٹس لیاجائے :شہری

قصابوں کی طرف سے مہنگا گوشت  فروخت کرنے کا نوٹس لیاجائے :شہری

عیدالفطر پر قصابوں کی طرف سے مہنگا گوشت فروخت کرنے کا نوٹس لیاجائے ’ شہریوں کامتعلقہ حکام سے مطالبہ

ساہیوال( خبرنگار)عید الفطر پرہر سال قصاب عوام کو مہنگا گوشت فروخت کرتے ہوئے لوٹتے ہیں اور کوئی بھی پرائس مجسٹریٹ نہ تو انہیں چیک کرتاہے اور نہ ہی لائیو سٹاک افسر کو ئی ایکشن لیتے ہیں۔ شہریوں نے کمشنر ساہیوال ’ڈپٹی کمشنر ساہیوالودیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیاہے کہ پرائس مجسٹریٹس کی چیکنگ کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں۔ اور عوام کو قصابوں کو لوٹنے کے منصوبے سے بچایاجائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں