ہارون آباد: 100لٹر شراب ناجائز اسلحہ برآمد، 4افراد گرفتار

ہارون آباد: 100لٹر شراب ناجائز اسلحہ برآمد، 4افراد گرفتار

100لٹر شراب ، ناجائز اسلحہ برآمد کر کے 4ملزم گرفتار کر لئے گئے

ہارون آباد(نمائندہ دنیا)ہارون آباد سٹی پولیس نے منشیات فروش شہباز مسیح کو گرفتار کرتے ہوئے 50لٹر شراب معہ آلات کشید چالو بھٹی برآمدکر لئے ، فقیر والی پولیس نے ملزم اظہر عباس اور اللہ دتہ کوگرفتار کرکے ناجائز اسلحہ ،ڈونگہ بونگہ پولیس نے ملزم محمد یاسین سے 50لٹر شراب برآمد کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں