اوکاڑہ: درزی کی دکان میں آتشزدگی

اوکاڑہ: درزی کی  دکان میں آتشزدگی

سرکی محلہ میں درزی کی دکان میں آگ لگ گئی

اوکاڑہ(نامہ نگار)ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں