سابق ایس ایچ او کا جسمانی ریمانڈ

سابق ایس ایچ او کا جسمانی ریمانڈ

تھانہ اوکاڑہ کے سابق ایس ایچ او، پولیس انسپکٹر عبدالعزیز 4یوم کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس صدر کے حوالے کر دیا گیا

ساہیوال(نامہ نگار)یاد رہے کہ 12/38ایل میں محمد اسلم کے مامو ں حاکم کے گھر چھاپہ مار کر انسپکٹر عبدالعزیز نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مبینہ طور پر نقدی و زیورات لوٹ لئے تھے ۔ایک ماہ دس یوم کی تاخیر سے پولیس نے مقدمہ درج کر کے انسپکٹر کو گرفتار کر لیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں