شہری کے گھر دن دہاڑے چوری

شہری کے گھر دن دہاڑے چوری

فضل الٰہی کالونی کی معروف شخصیت ملک شہادت نوناری کے گھر دن دہاڑے چوری کی واردات ہوگئی

دیپالپور(تحصیل رپورٹر)چور ساڑھے تین تولے سونا،چاندی اور90 ہزار روپے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں