ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کے سرویلنس ٹیسٹنگ تیزکرنیکی ہدایت

 ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کے  سرویلنس ٹیسٹنگ تیزکرنیکی ہدایت

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ کمیٹی اجلاس برائے انسداد ڈینگی مہم منعقد کی گئی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )اس موقع پرچیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرسارہ اسلم اورووڈیولنک کانفرنس کے ذریعے تمام کمشنرزاور ڈی سیز نے شرکت کی۔ یاسمین راشد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کے سرویلنس ٹیسٹنگ تیز کردی جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں