تعلیم بالغاں تعلیم الاسلام دینی کورس کا افتتاح

تعلیم بالغاں تعلیم الاسلام  دینی کورس کا افتتاح

جامعہ اشرفیہ لاہورکے استاذ مفتی شاہد عبید نے الکہف ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین حافظ محمدابراہیم نقشبندی کی .....

لاہور (سیاسی نمائندہ)زیرصدارت ٹاؤن شپ میں تعلیم بالغاں تعلیم الاسلام دینی کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا دینی مدارس و مساجد،خانقاہیں اور بزرگان دین،نسل نو کے ایمان کی حفاظت اوراصلاح معاشرہ میں اہم کردار اداکررہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں