سی سی پی او نے 50 نئی موٹرسائیکلیں مانگ لیں
سی سی پی او نے آئی جی پنجاب سے 50 نئی ون ٹو فائیو موٹر سائیکلیں مانگ لیں
لاہور (خبر نگار سے )موٹر سائیکلیں انویسٹی گیشن کے کرائم میپنگ سکواڈ کے لیے مانگی گئی ہیں ۔سکواڈ کو 10سال پہلے موٹر سائیکلیں دی گئی تھیں ۔کرائم میپنگ سکواڈ کسی بھی بڑے واقعہ پر جا کر تصویر کشی اور ویڈیو بناتا ہے ۔