شوکت خانم ہسپتال نے آن لائن قربانی کی سہولت فراہم کر دی

شوکت خانم ہسپتال نے آن لائن  قربانی کی سہولت فراہم کر دی

شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی آن لائن قربانی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جو کہ دنیا بھر میں کہیں سے بھی بآسانی حاصل کی جا سکتی ہے

لاہور(سٹاف رپورٹر)آن لائن قربانی کی بکنگ شوکت خانم ہسپتال کی ویب سائٹ ww.shaukatkhanum.org.pk ، ملک بھر میں موجود شوکت خانم لیبارٹری کلیکشن سنٹرز ، ریجنل دفاتر یا 0800 11 555 پرکال کر کے کروائی جاسکتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں