عملی امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 16 جون سے شروع ہونیوالے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020 کے....
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیدواروں کے عملی امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دیں جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں ۔