فیس نادہندگان کی 7 املاک کو تالے
ایل ڈی اے عملے نے نیو گارڈن ٹاؤن اور ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن کے علاقوں میں کمرشلائزیشن و مستقل فیس نادہندگان کی7 املاک کو تالے لگا دئیے
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) بیوٹی سیلون، ٹائلز سٹور، نجی اداروں کے دفاتر سیل کئے گئے ۔