ہائیکورٹ:17 ملوں کو بھجوائے گئے پراپرٹی ٹیکس کے نوٹسز معطل

ہائیکورٹ:17 ملوں کو بھجوائے  گئے پراپرٹی ٹیکس کے نوٹسز معطل

ہائیکورٹ نے دیہی علاقوں میں 17 ملوں کو بھجوائے گئے پراپرٹی ٹیکس کے نوٹسز معطل کردئیے

لاہور( کورٹ رپورٹر)جسٹس شمس محمود مرزا نے سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا دیہی علاقوں میں قائم ملوں کو پراپرٹی ٹیکس کے نوٹسز کیسے جاری کئے جا سکتے ہیں۔ عدالت نے حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں