اے سی اور پنکھے نہ چلانے پر علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبا کا احتجاج

اے سی اور پنکھے نہ چلانے پر علامہ  اقبال میڈیکل کالج کے طلبا کا احتجاج

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات نے شدید گرمی میں کلاسز میں اے سی اور پنکھے نہ چلانے پر کلاسز کا بائیکاٹ کر دیا اور انتظامیہ کیخلاف احتجاج کیا

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) طلباکا کہنا تھا گرمی اور حبس میں کلاسز لینا مشکل ہے ، ائر کنڈیشنڈ سسٹم غیر فعال اور پنکھے بھی پرانے ہیں جو ہوا بھی نہیں دیتے لہٰذا جب تک نئے پنکھے نہیں لگیں گے کلاسز کا بائیکاٹ کیا جائیگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں