احتساب عدالتوں کا عملہ جوڈیشل کمپلیکس خالی کرنے لگا

احتساب عدالتوں کا عملہ جوڈیشل کمپلیکس خالی کرنے لگا

احتساب عدالتوں کاجوڈیشل کمپلیکس خالی کرنے کا معاملہ ۔لاہور کی 3 احتساب عدالتوں کے عملے نے سامان باندھنا شروع کر دیا

لاہور(اپنے خبر نگارسے )احتساب عدالتوں کو جوڈیشل کمپلیکس سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے شہباز شریف،خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر کے کیسز کا ریکارڈ تھیلوں میں بند کر دیا گیا ۔سیشن جج لاہور نے احتساب عدالتیں خالی کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں