شیخوپورہ:غیر قانونی آئل ایجنسی میں آتشزدگی

شیخوپورہ:غیر قانونی  آئل ایجنسی میں آتشزدگی

ہاؤسنگ کالونی کے قریب قلعہ میرزمان میں غیر قانونی آئل ایجنسی میں آگ بھڑک اٹھی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمپنی کا ٹینکر آئل ایجنسی میں پٹرول ان لوڈ کررہا تھا کہ ایجنسی کے غیر معیاری ٹینک کو آگ لگ گئی جس نے ٹینکرکو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں