ڈپٹی کمشنر کا تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن کا حکم
ڈپٹی کمشنرآسیہ گُل کی زیرصدارت تجاوزات کے خاتمہ کے حوالے سے جائزہ اجلاس گزشتہ روز ہوا، ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل نے حکم دیا کہ قصوربائی پاس، گرین بیلٹ اور اندرون شہر سے تجاوزات کے خاتمہ کیلئے جلدآپریشن کیاجائے
قصور (نمائندہ دنیا، خبر نگار ) متعلقہ محکمے سو فیصد نتائج حاصل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں۔