کراچی اور کوئٹہ سے آنیوالی ٹرینیں 4 گھنٹے 5 منٹ تک تاخیر کاشکار

کراچی اور کوئٹہ سے آنیوالی ٹرینیں  4 گھنٹے 5 منٹ تک تاخیر کاشکار

کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی سے آنے والی خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 25 منٹ ،شاہ حسین 2 گھنٹے 10 منٹ ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ ، تیزگام 1 گھنٹہ 10 منٹ ، پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے 5 منٹ ،قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 5 منٹ ، فرید ایکسپریس 1 گھنٹے 40 منٹ ، جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ ، رحمان بابا ایکسپریس 3 گھنٹے ، سرسید ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ ،ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ ،کراچی ایکسپریس 4 گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ ، پاکستان ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں